لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اہم بلے بازحارث سہیل کا دبئی میں گھٹنے کا کامیاب آپریشن ہونے کے بعد ان کے فٹ ہونے اور ری ہیبلی ٹیشن کے لئے دو سے تین ماہ کا وقت درکار ہوگا۔ ورلڈ کپ 2015کے بعد سے بائیں ہاتھ کے مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہوئے تھے۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق حارث سہیل ایک ہفتہ ہسپتال میں گذاریں گے۔ 26 سالہ حارث سہیل نے پاکستانی ٹیم کی طرف سے اب تک 22 22 ون ڈے اور 4 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے ہیں۔ ابھی تک ڈاکٹروں نے انہیں کھیلنے کی اجازت نہیں دی ہے ۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹسمین ہسپتال پہنچ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































