ماڈل ریچل خان کے عمر اکمل کوایک تھپڑ کی اربوں میں بولی لگ گئی
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستانی ماڈل ریچل خان نے آل رائونڈر کرکٹرکی جانب سے بھجوائے جانے والے 50کروڑ روپے ہرجانے کے نوٹس پر حیرت کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ عمر اکمل نے پوری زندگی میں اتنے پیسے نہیں کمائے ہوں گے جتنے کا انہوں نے نوٹس بھیجا ہے ۔یاد رہے کہ ماڈل ریچل خان کی جانب سے گزشتہ دونوں عمر… Continue 23reading ماڈل ریچل خان کے عمر اکمل کوایک تھپڑ کی اربوں میں بولی لگ گئی