بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف کوشہباز نے کھیل کے میدان میں آنے کی دعوت دے دی

datetime 2  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز سینئر نے کہا ہے کہ نیشنل ہاکی چمپئن شپ کے فائنل میں وزیر اعظم محمد نواز شریف کو بطور مہمان خصوصی دعوت دی ہے ،تمام کھلاڑیوں اور ملازمین کے واجبات ادا کر دئیے ہیں،قمر ابراہیم نے ذاتی وجوہات کی بناءپر ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دیا۔نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز سینئر نے کہا کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی نیشنل ہاکی چمپئن شپ کے فائنل میں آمد سے ہاکی کو فروغ دینے میں مدد ملے گی ۔انہوں نے کہا کہ ہاکی کی ترقی اور فرو غ کے لئے اقدامات کر رہے ہیں اور ہمارا عزم ہے کہ ہاکی کو دوبارہ عروج پر پہنچا نا ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تمام کھلاڑیوں اور ملازمین کے واجبات ادا کر دئیے ہیں۔ کھلاڑیوں کو مستقبل نوکریاں دی جانی چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ قومی ہاکی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا اعلان بھی جلد کر دیاجائے گا۔ قمر ابراہیم نے ذاتی وجوہات کی بناءپر ہیڈ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دیا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…