ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

یاسر شاہ کو کم سے کم 2زیاد ہ سے زیادہ 4سال سزا ملے گی

datetime 27  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر یاسر شاہ کو کم از کم 2سال اور زیادہ سے زیادہ4سال پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یاسر 7دن کے اندر اپنا بی سیمپل ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔بی سیمپل ٹیسٹ بھی مثبت آنے پر سزا یقینی ہے۔ 14دن کے یاسر شاہ اپنی غلطی کا اعتراف کر سکتے ہیں غلطی ماننے پر یاسر شاہ کو 2سال پابندی کا سامنا کر سکتا ہے۔ غلطی کا اعتراف نہ کرنے پر انہیں4سال پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…