دبئی (نیو زڈیسک) پاکستان کر کٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر اور راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے کیر ئیر میں تیز باﺅلنگ اس لئے نہیں کر اتے تھے کہ کوئی کھلاڑی زخمی ہو بلکہ تیز باﺅلنگ کرانے کی ہمت مجھ میں قدرتی طور پر تھی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری تیز باﺅلنگ سے پاکستان نے کئی میچوں میں نا قابل یقین کامیا بیاں حاصل کیں انہوں نے کہا کہ تیز باﺅلنگ کرانا میرا جنون تھا اور اب بھی اگر موقع ملے تو پھر اسی جنون سے باﺅلنگ کراﺅں گا
تیز باﺅلنگ کرانے کا مقصد کسی کو زخمی کرنا مقصد نہیں تھا ، شعیب اختر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی ش...
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
لٹن داس دنیا بھر میں رضوان کو بدنام کرنے لگے
-
لاہور: بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں آج پھر حیرن کن کمی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ



















































