بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان

datetime 11  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل سیونگز کی جانب سے 25ہزار اور 40 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی حالیہ قرعہ اندازی کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں

جس میں ملک بھر سے کئی خوش نصیب افراد کروڑ پتی بن گئے ہیں،40ہزار روپے مالیت کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی میں بانڈ نمبر 810678 نے 8 کروڑ روپے کا پہلا انعام حاصل کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ 159467، 855955 اور 954286 نمبرز کے حامل افراد 3، 3 کروڑ روپے کے دوسرے انعامات کے حقدار قرار پائے ہیں۔مذکورہ ڈرا کے تیسرے انعام کے تحت 660 افراد کو فی کس 5 لاکھ روپے کی رقم دی جائے گی۔ حکام نے کامیاب بانڈ ہولڈرز کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے،

جس میں سیکڑوں افراد لاکھوں روپے کے انعامات جیتنے میں کامیاب ہوئے ہیں، جنہیں مقررہ ضوابط کے تحت انعامی رقم فراہم کی جائے گی۔دوسری جانب پشاور میں ہونے والی 25 ہزار روپے مالیت کے قومی پرائز بانڈ کی 22 ویں قرعہ اندازی میں بانڈ نمبر 009663 اور 845124 نے 3، 3 کروڑ روپے کے پہلے انعامات جیتے ہیں۔ اسی ڈرا میں 5 خوش نصیبوں کو ایک ایک کروڑ روپے کا دوسرا انعام دیا گیا ہے،دوسرے انعام کے لیے کامیاب ہونے والے پانچوں بانڈ نمبرز میں 187375، 216012، 583887، 747225 اور 763842 شامل ہیں۔مزید براں اس قرعہ اندازی میں 700 افراد کو 3 لاکھ روپے فی کس کا تیسرا انعام بھی دیا جائے گا، جس کے لیے کامیاب نمبرز کی مکمل تفصیلات متعلقہ حکام نے جاری کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…