بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں آج پھر حیرن کن کمی

datetime 10  جون‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی اور ملکی صرافہ بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا رجحان برقرار ہے،

جہاں چند روز کے وقفے کے بعد آج ایک بار پھر قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 126 ڈالر 27 سینٹ کم ہو کر 4 ہزار 200 ڈالر تک آ گئی، جس کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی واضح طور پر دیکھنے میں آئے۔ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 12 ہزار 627 روپے کم ہونے کے بعد 4 لاکھ 42 ہزار 436 روپے رہ گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 11 ہزار 364 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 78 ہزار 170 روپے ہو گئی۔چاندی کی قیمتیں بھی نیچے آ گئیں۔ فی تولہ چاندی 385 روپے سستی ہونے کے بعد 6 ہزار 929 روپے پر پہنچ گئی، جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 352 روپے کم ہو کر 5 ہزار 893 روپے رہ گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی تھی۔ 6 جون کو عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 124 ڈالر سستا ہوا تھا، جبکہ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ قیمت میں 12 ہزار 489 روپے کی کمی آئی تھی۔ اس کے بعد پیر کے روز بھی عالمی اور مقامی دونوں مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…