اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ سلیکشن کمیٹی نے دورئہ نیوزی لینڈ کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ٹی 20کرکٹ میں فاسٹ باﺅلر کی حیثیت سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باﺅلر عمر گل کی قومی ٹیم میں واپسی یقینی ہے جبکہ محمد عامر کو بھی ویزہ مسائل حل ہونے کے بعد قومی دستے میں شامل کرنے کا قوی امکان ہے۔دوسری جانب یاسر شاہ کی معطلی کے بعد ظفر گوہر کو ذمہ داریاں سونپی جارہی ہیں۔انگلینڈ کے خلاف ناقص کارکردگی دکھانے پر سہیل تنویر ، عمر اکمل ،رفعت اللہ مہمند اور صہیب مقصود کو ٹیم سے آﺅٹ کرنے پر غور کیا جارہاہے۔نوجوان بلے باز بابر اعظم کو ٹی 20ٹیم کی نمائندگی کا موقع دیئے جانے کاامکان ہے
پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست تیار کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی ش...
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
لٹن داس دنیا بھر میں رضوان کو بدنام کرنے لگے
-
لاہور: بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں آج پھر حیرن کن کمی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی



















































