اتوار‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2026 

عامر کے ویزے کا معاملہ، نیوزی لینڈ کے سفارتخانے نے تفصیلات مانگ لیں

datetime 30  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سزا یافتہ فاسٹ باﺅلر محمد عامر کو ویزہ دینے کیلئے دبئی میں نیوزی لینڈ کے سفارتخانے نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے اہم تفصیلات طلب کر لی نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے محمد عامر کو ویزہ دلوانے کیلئے سرتوڑ کوششیں کر رہا ہے اور اس سلسلے میں دبئی میں نیوزی لینڈ کے سفارتخانے نے محمد عامر سے متعلق اہم تفصیلات طلب کی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے سفارتخانے نے سپاٹ فکسنگ کیس اور آئی سی سی کے فیصلے کی تفصیلات کیساتھ ساتھ برطانوی عدالت کے فیصلے کی کاپی، محمد عامر کی جائیداد، بینک اکاﺅنٹ اور جیل کا ریکارڈ بھی طلب کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…