ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

سابق فاسٹ باولر شعیب اختر تبلیغ کے میدان میں داخل

datetime 30  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باو¿لر شعیب اختر کرکٹ سے میدان سے ریٹائرمنٹ کے بعد تبلیغ کے میدان میں داخل ہوگئے ہیں۔اپنے کرکٹ کیریئر میں تیز ترین گیندوں سے بڑے بڑے بلے بازوں کی نیندیں حرام کرنے والے 40شعیب اختر نے اس نئے میدان میں انتہائی صبرو تحمل کا مظاہرہ کرتے نظر آئے ہیں۔تبلیغی جماعت کے ساتھ کوہاٹ میں موجود سابق فاسٹ باو¿لر نے مقامی افراد کو کچھ دیر مسجد میں گزارنے کا درس دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…