ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی میڈیکل پینل نے یاسر کو ممنوعہ دوا تجویز نہیں کی‘شہریار خان

datetime 28  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے اس الزام کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے کہ پی سی بی میڈیکل پینل نے یاسر شاہ کو ممنوعہ دوا تجویز کی۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے پی سی بی چئیرمین شہر یار خان کا کہنا تھا کہ ابھی تحقیقات ہو رہی ہیں، اس لئے اس بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا کہ یاسر شاہ کے ساتھ کیا ہوا ہے، بعض مرتبہ کھلاڑی نادانی میں ایسی ادویات لے لیتے ہیں۔ تاہم شہر یار خان نے اس تاثر کی سختی کے ساتھ تردید کی کہ پی سی بی میڈیکل ٹیم نے یاسر شاہ کو ممنوعہ دوا تجویز کی۔ پی سی بی چیئرمین کا مزید کہنا تھا کہ انھوں نے خود کئی مرتبہ کھلاڑیوں کو ممنوعہ ادویات کی لسٹ دی ہے جو کہ اردو زبان میں بھی ہے، یاسر کے کیس میں یہ کسی دوا کا سائیڈ افیکٹ ہو سکتا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…