بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر یاسرشاہ کا موقف سامنے آگیا

datetime 28  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پہلی مرتبہ موقف سامنے آگیا جب کہ اس حوالے سے پی سی بی کا میڈیکل پینل آج سرجوڑ کر بیٹھے گا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق یاسرشاہ نے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر موقف اختیار کیا ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ کی بلڈپریشر کی دوائی کھائی تھی جس کی وجہ سے وہ ری ایکشن کرگئی جب کہ پی سی بی کا میڈیکل پینل آج اس حوالے سے سر جوڑ کر بیٹھے گا اور میڈیکل پینل یاسرشاہ کے بلڈ سیمپل ٹیسٹ کرانے یا آئی سی سی کو صرف موقف دینے کا فیصلہ بھی آج کرے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روزانٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے 2015 میں قومی ٹیم کے کامیاب ترین بولریاسرشاہ کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پرمعطل کرتے ہوئے ان پر ہرقسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی تھی۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…