پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

محمد یوسف کے بارے میں بات کرنا وقت کا ضیاع ہے، رمیز راجہ

datetime 3  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہورر(نیوزڈیسک) حال ہی میں ایک ٹی وی شو کے دوران سابق بیٹسمین محمد یوسف سے الجھ پڑنے والے سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ محمد یوسف کے بارے میں بات کرنا وقت کا ضیاع ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق اوپنر سعید انور نے فون کر کے کہا کہ محمد یوسف اپنی تلخ کلامی پر معافی مانگنا چاہتے ہیں لیکن انہوں نے واضح کر دیا کہ وہ اس میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے کیونکہ ایسے لوگوں سے کوئی تعلق نہیں رکھنا چاہتے جن کا مخصوص ایجنڈا ہو۔ رمیز راجہ نے محمد عامر کی قومی ٹیم میں واپسی پر کہا کہ اس بارے میں ان کے موقف میں ذرا سی بھی تبدیلی نہیں آئی اور دوسرے مختلف رائے رکھ سکتے ہیں لیکن وہ اس معاملے پر قطعی مفاہمت نہیں کر سکتے۔بزمی#/s#



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…