آسٹریلیا میں حارث سہیل کے گھٹنے کا آپریشن کر لیا گیا
لاہور(نیو زڈیسک) قوم ٹیم کے نوجوان کرکٹر حارث سہیل کے گھٹنے کا آپریشن کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے باصلاحیت نوجوان آل راونڈر حارث سہیل کے گھٹنے کا آپریشن کر لیا گیا ہے۔ حارث سہیل کا آپریشن آسٹریلیا میں کیا گیا ہے۔ یاد رہے حارث سہیل چند ماہ قبل گھٹنے کی… Continue 23reading آسٹریلیا میں حارث سہیل کے گھٹنے کا آپریشن کر لیا گیا











































