لاہو(نیوزڈیسک)پاکستانی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ محمد عامر نے ہمیشہ پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کیا۔ سب کو اس کو سپورٹ کرنا چاہئے ۔ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں آفریدی کا کہنا تھا کہ عامر نے کبھی ٹی وی شوز میں دوسروں کی طرح پاکستانی کرکٹ پر تنقید نہیں کی۔ وہ ٹیم میں اپنی پرفارمنس کی بنیاد پر آیا اس کو لانے کیلئے کسی نے کوئی سفارش نہیں کی۔انہپوں نے مزید کہا کہ عامر اس وقت اپنی بہترین فارم میں ہے اور امید ہے کہ وہ پاکستان کیلئے بہترین اثاثہ ثابت ہوگا۔
محمدعامرکی واپسی کے فوری بعد شاہد آفریدی نے ٹویٹ داغ کرہلچل مچادی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
8 بجے تک
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی ش...
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
لٹن داس دنیا بھر میں رضوان کو بدنام کرنے لگے
-
لاہور: بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں آج پھر حیرن کن کمی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سولر صارفین کیلئے بری خبر، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ



















































