بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پی ایس ایل کرکٹ: لاہور قلندرز کے لوگو کی تقریب اتوار کو ہوگی

datetime 2  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندر کے لوگو کی تقریب رونمائی اتوار کو ہوگی۔ پاکستان سپر لیگ میں 5ٹیمیں شرکت کریں گی۔ لاہور قلندر ٹیم میں ٹی20 کرکٹ شہنشاہ کرس گیل، پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی، ڈیوائن براوو، کیون کوپر اور آل راﺅنڈر عبدالرزاق شامل ہیں۔ ایونٹ کا آغاز 4فرووری سے ہوگا۔ 5فروری کو لاہور قلندر کا مقابلہ کراچی کنگز سے ہوگا۔ ایونٹ کے لئے لاہور قلندر نے کے لوگو کی رونمائی اتوار کو ہوگی۔ اس تقریب میں ٹیم لاہور قلندر کے لوگو کی رونمائی کے ساتھ ٹیم کا ترانہ بھی بجایا جائےگا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…