لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں میں جاری ٹریننگ کیمپ میں محمد عامر کی شمولیت پر ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی اور محمد حفیظ نے علم بغاوت بلند کیا ،معاملے کو سلجھانے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان نے دونوں کھلاڑیوں کو نیشنل کرکٹ اکیڈیمی مدعو کیا۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے میں شہریار خان کا کہنا تھا کہ دونوں کھلاڑیوں نے پالیسی میٹرز کے خلاف نہ جانے کا وعدہ کیا ہے تاہم انکے کچھ تحفظات ہیں جس کا جواب ہفتہ کی صبح تک آ جائے گا۔شہریار خان کا مزید کہنا تھا کہ محمد عامر نے اپنی غلطی پر تمام کھلاڑیوں سے معافی مانگی ہے۔ انہوں نے کیمپ چھوڑنے کی بھی پیشکش کی ہے-
محمدعامرنے بڑی پیشکش کردی؟شہریارخان اندرکی بات زبان پرلے آئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































