منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

شہرہ آفاق فٹبالر لیونل میسی کے مداح نے ان پر تھوک دیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
بارسلونا (آئی این پی) جاپان کے ناریٹا ایئر پورٹ پر شہرہ آفاق فٹبالر لیونل میسی کے ایک مداح نے پر تھوک دیا جس پر انہوں نے آگ بگولہ ہو کر نامناسب برتاؤ کرنے والے مذکورہ شخص کو مکا رسید کر دیا۔بارسلونا کے سٹار کھلاڑی لیونل میسی نئے تنازع میں پھنس گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 28 سالہ میسی کلب ورلڈ کپ میں فتح کے بعد ساتھی کھلاڑیوں کیساتھ جاپان کے ناریٹا ایئر پورٹ پر پہنچے تو ریور پلیٹ ایف سی کے ایک مداح نے ان پر تھوک دیا جس پر انہوں نے آگ بگولہ ہو کر نامناسب برتاؤ کرنے والے مذکورہ شخص کو مکا رسید کر دیا۔ بارسلونا کے کوچ لوئس اینریکے اور ساتھی کھلاڑیوں لوئیس سواریز اور زیویئر مسچیرانو نے معاملے کو سنبھالا۔ لیونل میسی کو دیگر شائقین کے بھی سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…