لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ کھلاڑی فٹنس کیمپ میں بھرپور محنت کر رہے ہیں۔ان دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم کا فٹنس کیمپ لاہور میں جاری ہے جس میں فیلڈنگ اور خاص طور پر فٹنس پر بھرپور توجہ دی جا رہی ہے۔ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ فٹنس کیمپ میں کھلاڑی سخت محنت کر رہے ہیں جس پر مجھے فخر ہے۔وقار یونس نے محمد عامر کی ٹیم میں واپسی کی حمایت بھی کی ہے۔اس سلسلے میں وہ ان دنوں باولنگ کوچ مشتاق احمد کے ساتھ مل کر محمد عامر کی ٹیم میں واپسی کے لیے راہ ہموار کر رہے ہیں ۔
کھلاڑی فٹنس کیمپ میں بھرپور محنت کر رہے ہیں ، ہیڈ کوچ وقار یونس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































