ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

اینٹی کرپشن یونٹ نے آسٹریلین خاتون کرکٹر اینجلا ریکس کو معطل کردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی(نیوز ڈیسک)کرکٹ آسٹریلیا کے اینٹی کرپشن یونٹ نےخاتون کرکٹر اینجلا ریکس کو دو سال کے معطل کردیا۔وہ دوران سزا ہرطرح کی کرکٹ سرگرمیوں سے دور رہیں گی۔اینجلا مرکس نے ورلڈ کپ 2015 میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کے لئے، مین آف دی میچ کے معاملے پرشرط لگائی تھی۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق خاتون کرکٹ اینجلا ریکس نے کو ڈ آف کنڈکٹ کی واضح خلاف ورزی کی ہے۔انہوں نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کے دوران مین آف دی میچ کے لئے شرط لگائی تھی جو کہ کسی طور قابل قبول نہیں۔کرکٹ آسٹریلیا کے اینٹی کرپشن یونٹ نے معاملے کی تحقیقات کرنے کے بعد اینجلا ریکس کو دو سال کے لئے معطل کردیا ہے۔وہ اس دوران کسی بھی قسم کی کرکٹ کاحصہ نہیں ہوں گی۔اینجلا ریکس کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آسٹریلین اینٹی کرپشن ایجوکیشن کو اگلے سیزن میں رپورٹ کریںتاکہ انہیں اپنا رویہ بہتر بنانے میں مدد مل سکےاور آئندہ ایسی غلطی نہ کی جائے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…