لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں یہ درخواست سابق جج شہزادہ مظہر ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی ہے ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپر لیگ کے میڈیا رائٹس کی نیلامی کیلئے اخبار میں اشتہار دیا تاہم نیلامی کا عمل مکمل ہونے سے قبل ہی کرکٹ بورڈ نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پاکستان سپر لیگ کے میڈیا رائٹس پی ٹی و ی اور ٹینس سپورٹس کو دے دیئے گئے ہیں، درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سپرلیگ کے میڈیا رائٹس کی نیلامی کے قواعد وضوابط میں تبدیلی کے بارے میں کرکٹ بورڈ نے کسی کو آگاہ نہیںکیا ،اس لئے میڈیا رائٹس کی پی ٹی وی اور ٹینس سپورٹس کو فروخت پیپرا رولز کی خلاف ورزی ہے، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پی ٹی وی اور ٹینس سپورٹس کو پاکستان سپر لیگ کے میڈیا رائٹس کی فروخت کالعدم کی جائے
پاکستان سپر لیگ تنازع کا شکار
22
دسمبر 2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- کویت میں شب معراج پر 3 چھٹیوں کا اعلان
- 100 سالہ تاریخ کی شدید سردی اور پنجاب میں سعودی عرب جیسی برفباری؟ محکمہ موسمیات ...
- 2025کے حوالے سے کی گئی خوفناک پیشگوئیوں کا آغاز ہوگیا
- بھائیوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ، دونوں جاں بحق
- ڈیڑھ پیسہ فی مرلہ کرایہ پر حکومت پنجاب نے متحدہ عرب امارات کو لاکھوں مرلے ...
- لاس اینجلس میں لگی آگ کی زد میں آکر ہالی وڈ اداکارہ چل بسی
- پی ایس ایل 10: بڑے کرکٹرز جو ڈرافٹ میں منتخب نہ ہو سکے
- پنجاب گورنمنٹ نے 2025 کیلئےچھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
- پٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟ پریشان کن خبر
- ’پیرس ہم آ رہے ہیں‘: پی آئی اے کے ’احمقانہ‘ اشتہار کا خیال کسے آیا، ...
- نامور بھارتی اداکار کی اہلیہ نے اسلام قبول کرلیا
- لوگوں کا کور کمانڈر ہاؤس جانا سکیورٹی بریچ، کسی فوجی افسر کا ٹرائل ہوا؟ سپریم ...
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
- کویت میں شب معراج پر 3 چھٹیوں کا اعلان
- 100 سالہ تاریخ کی شدید سردی اور پنجاب میں سعودی عرب جیسی برفباری؟ محکمہ موسمیات نے اہم بیان جاری کر...
- 2025کے حوالے سے کی گئی خوفناک پیشگوئیوں کا آغاز ہوگیا
- بھائیوں کی ایک دوسرے پر فائرنگ، دونوں جاں بحق
- ڈیڑھ پیسہ فی مرلہ کرایہ پر حکومت پنجاب نے متحدہ عرب امارات کو لاکھوں مرلے زمین دیدی
- لاس اینجلس میں لگی آگ کی زد میں آکر ہالی وڈ اداکارہ چل بسی
- پی ایس ایل 10: بڑے کرکٹرز جو ڈرافٹ میں منتخب نہ ہو سکے
- پنجاب گورنمنٹ نے 2025 کیلئےچھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
- پٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟ پریشان کن خبر
- ’پیرس ہم آ رہے ہیں‘: پی آئی اے کے ’احمقانہ‘ اشتہار کا خیال کسے آیا، تحقیقات شروع
- نامور بھارتی اداکار کی اہلیہ نے اسلام قبول کرلیا
- لوگوں کا کور کمانڈر ہاؤس جانا سکیورٹی بریچ، کسی فوجی افسر کا ٹرائل ہوا؟ سپریم کورٹ