اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان سپرلیگ میں فرنچائزڈنے کھلاڑی خریدنے کے بعد کپتانوں کا بھی اعلان کردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)پا کستان سپرلیگ (پی ایس ایل )میں فرنچائزڈنے کھلاڑیوں خریدنے کے بعد اپنے دستوں کے کپتانوں کا بھی اعلان کردیا ہے، آفریدی حسب توقع پشاور کے کپتان مقرر کئے گئے ہیں جبکہ سرفرازاحمدکوکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی قیادت سونپی گئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈکے زیرانتظام اگلے سال فروری میں یواے ای کے میدانوں پر کھیلی جانیوالی پاکستان سپرلیگ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ اور خریدکے مرحلے کے بعد اب فرنچائزڈٹیموں نے اپنے کپتانوں کے ناموں کا بھی اعلان کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈکے زیرانتظام اگلے سال فروری میں یواے ای کے میدانوں پر کھیلی جانیوالی پاکستان سپرلیگ کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافنٹنگ اور خریدکے مرحلے کے بعد اب فرنچائزڈٹیموں نے اپنے کپتانوں کے ناموں کا بھی اعلان کردیا ہے جن میں شاہد آفریدی کو پشاورزالمی،مصباح الحق کو اسلام آباد یونائیٹڈڈ،شعیب ملک کو کراچی کنگز جبکہ سرفرازاحمدکو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز جبکہ لاہور قلندرکے کپتان کا تاحال اعلان نہیں کیاگیا جو ممکنہ طورپر کرس گیل یا عمراکمل میں سے کوئی ایک ہوسکتا ہے۔کھلاڑیوں کے انتخاب کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیاہے جس میں تمام ٹیموں نے پلاٹینم،گولڈ اور ڈائمنڈکیٹیگریزمیں سے اب تک 9،9کھلاڑیوں کوخرید لیاہے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…