براڈ کی گیند سے چھیڑ چھاڑ،گوروں کے کالے کرتوت افشا ہونے لگے
شارجہ(نیوز ڈیسک) پاکستان کے خلاف شارجہ ٹیسٹ میچ میں انگلش بولر اسٹیورٹ براڈ کی گیند سے چھیڑچھاڑ کے ثبوت سے گوروں کے کالے کرتوت افشا ہونے لگے، ۔تفصیلات کے مطابق شارجہ ٹیسٹ میں انگلش پیسرز نے توقعات کے برعکس ریورس سوئنگ سے پاکستانی بیٹنگ لائن کو پریشان کیے رکھا، میزبان اوپنر محمد حفیظ نے151کی فتح… Continue 23reading براڈ کی گیند سے چھیڑ چھاڑ،گوروں کے کالے کرتوت افشا ہونے لگے