ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

بڑی خبر آگئی ،پاک بھارت میچ کے انتظامات کرلیے ہیں

datetime 16  دسمبر‬‮  2015 |

دوبئی (نیوز ڈیسک)آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2016 میں بھارتی شہر دھرم شالامیںہونیوالے پاک بھارت میچ کی تیاریاں مکمل ہونے پر عندیہ دیا ہے معروف کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی کے کرس ٹیٹلے کی سربراہی میں سترہ رکنی ٹیم نے گراﺅنڈ کا دورہ کیا جن میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے ٹورنانمنٹ کے ڈائر یکٹر ایم وہ سریدھر بھی شامل تھے ۔ دھرم شالا میں پاک بھارت سمیت ورلڈ ٹوئنٹی کے دس میچز کھیلے جائیں گے ۔ یاد رہے پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 19 مارچ کو دھرم شالا میں ہوگا۔بھارت میں ہونیوالا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 8 مارچ سے شرو ع ہوگا جس کے 35 میچز آٹھ شہروں بنگلور چنائی دھرم شالا، کولکتہ ، موہانی ، ممبئی ، ناگپور اور نئی دہلی میں منعقد ہوں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…