ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

چور معروف کرکٹر کی گاڑی گھر کے اندر سے لے اڑے

datetime 14  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن) کرکٹر سلمان بٹ کی گاڑی ویلنشیا ٹاﺅن سے چوری ہو گئی ہے ۔چور گھر کے گیراج میں کھڑی ٹیوٹا کرولا لے اڑے ۔ پولیس کے مطابق سلمان بٹ اس گاڑ ی گیراج میں کھڑی تھی اور گیٹ لاک کرنا بھول گئے جس کی وجہ سے چور گاڑی لے گئے پولیس نے چوروں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…