ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

سنیل گواسکر سچن ٹنڈولکر سے بڑے بلے باز ہیں ‘عمران خان

datetime 12  دسمبر‬‮  2015 |
NEW DELHI, INDIA - DECEMBER 7: Imran Khan, Chairman, Pakistan Tehreek-E-Insaf during an interaction session on the second day of the Hindustan Times Leadership Summit on December 7, 2013 in New Delhi, India. (Photo by Virendra Singh Gosain/Hindustan Times via Getty Images)

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) عمران خان نے سنیل گواسکر کو سچن ٹنڈولکر سے بڑا کھلاڑی قرار دے دیا ،سابق کپتان کا کہنا تھا کہ گواسکر سے ٹنڈولکر سے زیادہ مشکل دور میں کرکٹ کھیلی ہے۔ایک بھارتی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ سچن ٹنڈولکر بلا شبہ دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک ہیں اور ان کا ریکارڈ بھی اس کا گواہ ہے لیکن وہ کبھی بھی سنیل گواسکر کی طرح کی بہادرانہ اننگز نہیں کھیل سکے ، گواسکر نے اس دور میں اوپننگ کے فرائض سر انجام دیئے جب دنیا بھر کی ٹیموں میں بہترین فاسٹ باو¿لرز موجود تھے ، انہوں نے ویسٹ انڈیز کی اس شہرہ آفاق ٹیم کا بھی سامنا کیا جس کے 4فاسٹ باو¿لر کی ہیبت دنیا بھر میں پھیلی ہوئی تھی اور اس کے ساتھ آسٹریلیوی فاسٹ باو¿لنگ کی مشہور زمانہ جوڑی ڈینس للی اور جیف تھامسن کے باو¿نسرز کو بھی جھیلا جب کہ عظیم نیوزی لینڈ آل راو¿نڈر سر رچرڈ ہیڈلی بھی ان کی تکنیک ٹیسٹ کرتے رہے حالانکہ ان کے اپنے ملک میں1978ئ میں کپل دیو کی آمد سے قبل اس وقت ایک بھی تیز فاسٹ باو¿لر موجود نہیں تھا لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ ان کا ریکارڈ اس بات کی گواہی نہیں دیتا کہ انہوں نے کس مشکل دور میں کارہائے نمایاں کارنامے سرانجام دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…