ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

محمد عامرکاستارہ پھر گردش میں

datetime 10  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محمد عامرکاستارہ پھر گردش میں، اسپاٹ فکسنگ میں ملوث پاکستانی کرکٹر محمد عامر،محمد آصف اور سلمان بٹ پر پابندی کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کرکٹ کمنٹیٹر سید احتشام الحق نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمر حنیف کچھی ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کرائی. درخواست میں چیئرمین کرکٹ بورڈ اور سلیکشن کمیٹی کو فریق بنایا ہے۔ درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ ان تینوں کرکٹرز کے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے سے عالمی سطح پرملک کی بدنامی ہوئی، انہوں نے اپنے اس مکروہ فعل سے محب وطن پاکستانیوں کے دل دکھائے اور تینوں کرکٹرز اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف بھی کرچکے ہیں۔واضح رہے کہ تینوں کھلاڑی پابندی کے خاتمے کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں حصہ لے رہے ہیں ¾ محمد عامر کی ٹیم میں شمولیت پر غور بھی کیا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…