پاکستانی نہیں ایک اورمعروف کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی میچ فکسرنکلے،شکنجہ تیار
کولمبو (نیوز ڈیسک) سری لنکن حکام نے قومی کرکٹ ٹیم کے اراکین کو رشوت کے عوض ویسٹ انڈیز کے خلاف خراب کارکردگی کیلئے آمادہ کرنے کی کوشش کی تحقیقات شروع کردی ہے۔وزیر کھیل دیاسری جیاسیکرا نے کہا کہ بک میکرز سے منسلک ایک شخص نے اکتوبر میں گال میں ہونے والے ٹیسٹ میچ میں وکٹ… Continue 23reading پاکستانی نہیں ایک اورمعروف کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی میچ فکسرنکلے،شکنجہ تیار











































