اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

للت مودی بی سی سی آئی معطلی کے باوجود آر سی اے کے صدر برقرار

datetime 18  دسمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک )راجستھان کرکٹ ایسوسی ایشن (آر سی اے) کے نائب صدر امین پٹھان نے للت مودی اور ان کے خاص معاونین کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لے لی جس کے بعد للت مودی ایسوسی ایشن کے صدر برقرار رہیں گے۔ اس ڈویلپمنٹ کے باوجود آر سی اے کی معطلی برقرار رہے گی اور اس کے سٹیٹس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، بی سی سی آئی کی ایڈہاک کمیٹی ایسوسی ایشن کے امور چلانے کی ذمہ داری جاری رکھے گی۔ امین پٹھان نے کہا کہ راجستھان کرکٹ کے وسیع مفاد کے پیش نظر میں نے مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…