ہیڈ کوچ وقار یونس نے شکست کا ملبہ سیلکٹرز پر ڈال دیا
شارجہ(نیوز ڈیسک) ہیڈ کوچ وقار یونس نےانگلش ٹیم سے شکست کا ملبہ سیلکٹرز پر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ پلیئرز ایسے رن آوٹ ہورہے ہیںجیسے اسکول کے بچے،پاکستان کی کارکردگی مایوس کن رہی، سینیئرزکا رن آوٹ ہونا افسوناک ہے۔وقار یونس نے کہا کہ ہمارے کھلاڑی انگلش پلیئرزکے مقابلے میں اتنے سپر فٹ نہیں ہیں۔ سیلکٹرز… Continue 23reading ہیڈ کوچ وقار یونس نے شکست کا ملبہ سیلکٹرز پر ڈال دیا







































