ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی چیئرمین شہریار خان نے اعتراف کرلیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) شہریار خان نے اعتراف کیاکہ بھارت کی جانب سے تاحال کوئی جواب موصول نہیں ہوا ، اس ہفتے تک جواب کا انتظار کریں ، جب انکار آئے گا تو پھر سوچیں گے کہ کیا کرناہے ؟ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شہریار خان نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیاکہ بھارت سیریز سے متعلق کیاگیا معاہدہ پورا کرے ، ایم او یو کے تحت سیریز کھیلناچاہتے ہیں ، اب وقت بہت کم ہے ، انتظامات کرنا بھی مشکل ہے ، پہلے شیڈول پر عمل درآمد ممکن نہیں رہا، شیڈول کے مطابق بھارت سے پانچ میچ کھیلنے کی بات ہوئی تھی لیکن تاحال کوئی حتمی جواب نہیں ملا۔ یادرہے کہ پی سی بی حکام سیریز کے لیے بے تاب ہیں لیکن بھارتی حکام ہاتھ پکڑانے کو تیار نہیں جبکہ ٹی 20ورلڈکپ کا بھی اعلان کردیاگیااورآئی سی سی نے بھی اعلان کیاہے کہ پاکستان اگر فائنل میں گیاتو ممبئی کی بجائے نئی دہلی میں منتقل کردیاجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…