ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا نے راجر فیڈرر سمیت دیگر غیرملکی ٹینس اسٹارز کو بھی ”گول گپے“ کھلا دیئے

datetime 13  دسمبر‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوزڈیسک ) ثانیہ مرزا نے راجر فیڈرر سمیت دیگر غیرملکی ٹینس اسٹارز کو بھی ”گول گپے“ کھلا دیئے۔بھارتی ٹینس اسٹار نے بتایا کہ انھوں نے فیڈرر، نک گریگوئس اور کرسٹینا میلڈینووک کے ساتھ گول گپے کھائے، باقی سب تو اس کے ذائقے سے لطف اندوز ہوئے البتہ شاید کرسٹینا کو اتنے اچھے نہیں لگے۔ یاد رہے کہ ٹینس پلیئرز ان دنوں نئی دہلی میں انٹرنیشنل پریمیئر لیگ کے میچز کھیلنے میں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…