سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر ز کی سماعت ملتوی
اسلام آباد(نیوزڈ یسک) سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر پر تاحیات پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے درخواست کی سماعت کی۔ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ کیاکسی کے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے پر بھی تاحیات پابندی لگ سکتی ہے، کیا صرف قیاس کی… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر ز کی سماعت ملتوی











































