پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر ز کی سماعت ملتوی

datetime 14  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈ یسک) سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر پر تاحیات پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق نے درخواست کی سماعت کی۔ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ کیاکسی کے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے پر بھی تاحیات پابندی لگ سکتی ہے، کیا صرف قیاس کی بنیاد پرکسی کیخلاف کیس چل سکتاہے، آپ کیسے کہہ سکتے ہیں محمد عامر، آصف، سلمان کو ٹیم میں شامل کیا جا رہا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ پی سی بی کو سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے سے روکا جائے، پی سی بی کے آئین میں کرپشن کیلئے زیرو ٹالرینس کا لفظ استعمال کیاگیا۔ و درخواست گزار کے وکیل کو مزید تیاری کی ساتھ عدالت آنے کی ہدایت، سماعت 22دسمبرتک ملتوی کر دی گئی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…