ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹرروہت شرما ازدواجی زندگی میں منسلک ،شادی تقریب میں دھونی ، ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر سمیت یووراج سنگھ نے شرکت کی۔ ریکارڈ ہولڈر بیٹسمین روہت شرما نے راتیکا کو پارٹنر بنانے کے لیے سات رنز مکمل کیے۔ شادی کی پ±روقار تقریب میں ماسٹر بلاسٹر سچن ٹنڈولکر اور کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے شرکت کی جب کہ آل راو¿نڈر یووراج سنگھ نے اپنی منگیتر کے ساتھ شادی میں شرکت کی۔تقریب میں آئی پی ایل ٹیم ممبئی انڈینز کے شریک مالک نیتا امبانی بھی موجود تھیں۔
معروف بھارتی کرکٹر نے شادی کرلی ،جانئے کس سے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
موسلادھار بارش کی پیش گوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا
-
دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کرلی
-
اس سال کتنے روزے ہوں گے اور عید کے چاند کی پیدائش کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں بارشوں اور برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری کر
-
راولپنڈی ،شوہر سے ناراضی پر گھر آئی بہن کو بھائی نے ہلاک کر کے قتل کردیا
-
اسلام آباد و لاہور ایئر پورٹ کی پروازوں کیلئے نیا نوٹم جاری
-
جنگ کے خاتمے کیلیے پیوٹن نے ایسی کیا پیشکش کی تھی جسے ٹرمپ نے مسترد کر دیا ۔۔؟ جانیے
-
کیا آپ پاسپورٹ بنوانے کا ارادہ رکھتے ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
اسلام آباد کے سیکٹر ایف سیون میں جیز (Jazz)کی جانب سے 5G چل گیا ، سوشل میڈیا پر صارفین کے پیغامات



















































