پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی کرکٹ بورڈ کی بار بار کی منتیں پاکستان کیلئے توہین آمیز ہیں ،عامر سہیل

datetime 11  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈ یسک)پاکستان کرکٹ کے سابق کھلاڑی عامر سہیل نے پاک بھارت سیریز کے معاملے پر پی سی بی کو آڑھے ہاتھوں لیتے ہوئے تنقید کا نشانہ ہوئے کہاہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی بار بار کی منتیں پاکستان کیلئے توہین آمیز ہیں۔ پاکستان کے سابق مایہ ناز کرکٹر عامر سہیل کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پی سی بی کی طرف سے پاک بھارت سیریز کے انعقاد کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کی منتیں کیے جانے کو قوم کیلئے توہین آمیز قرار دیتے ہوئے پی سی بی کو پاکستانیوں کے جذبات کے مجروح ہونے کے بارے میں سوچنے اور بار بار بھارتی بورڈ کی منتیں کرنے پر شرم کھانے کا مشورہ دیدیا۔ ان کا کہنا ہے کہ پی سی بی کو بار بار بے شرمی دکھانے کی ضرورت نہیں ہے ۔واضح رہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کا انعقاد رواں ماہ دسمبر میں ہونا تھا جس پر بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہٹ دھرمی اور غیر سنجیدہ رویہ دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز کھیلے جانے پر ایک بڑا سوالیہ نشان بنی ہوا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…