کپتان مصباح منیجر انتخاب عالم کا ریکار ڈ توڑنے کے قریب
شارجہ(آن لائن) مسلسل ٹاس جیتنے کے ریکارڈ میں مصباح الحق سابق کپتان انتخاب عالم سے ایک قدم پیچھے رہ گئے۔شارجہ ٹیسٹ میں انھوں نے چھٹی بار سکہ اپنے حق میں پلٹتے دیکھا، اس وقت قومی ٹیم کے ساتھ مینجر کے طور پر موجود انتخاب عالم نے لگاتار 7 ٹیسٹ میں ٹاس جیتا تھا، ابھی یہ… Continue 23reading کپتان مصباح منیجر انتخاب عالم کا ریکار ڈ توڑنے کے قریب