ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

معروف کرکٹر کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت ،پوری سیریز سے ہی آﺅٹ

datetime 8  دسمبر‬‮  2015 |

کولمبو(آن لائن)سری لنکن بیٹسمین کوشل پریرا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت قرار دیا گیا،وہ نیوزی لینڈکیخلاف سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔پریرا کا ڈوپ ٹیسٹ کا سیمپل رواں سال پاکستان کے خلاف سیریز کے دوران لیا گیا تھا۔کوشل نےپاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز میں ایک سنچری اور ایک نصف سنچری کی مدد سے 230 رنز اسکور کئے تھے،ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے سری لنکن کرکٹ بورڈ نے کوشل پریرا کی جگہ کوشل سلوا کو ٹیم میںشامل کرلیا ہے۔سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ 10 دسمبر سے ڈنیڈن میں کھیلا جائےگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…