پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اور بھارت کے کرکٹ شائقین کے لئے خوشخبری آ گئی

datetime 8  دسمبر‬‮  2015
JOHANNESBURG, SEP 24 :- Dancers hold India and Pakistan national flags before the start of play in the ICC World Twenty20 cricket final match in Johannesburg September 24, 2007. REUTERS/ REUTERS/UNI -11R
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) نریندر مودی کی سرکار نے بالاخڑ سری لنکا مین پاک بھارت سیریز کی باضابطہ منظوری دے ہے اور بی سی سی آئی نے پی سی بی کو اس سے آگاہ بھی کردیا ہے پیرس میں پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات نے جہاں دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات میں کشیدگی کو کسی حد تک کم کردیا ہے وہیں نریندر مودی حکومت نے دونوں ممالک کے درمیان ایک روزہ اور ٹی 20 سیریز پر بھی ہامی بھر لی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی اپنی حکومت کے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے تاہم اب اس کا باضابطہ اعلان وزیر خارجہ سشما سوراج کی اسلام آباد یاترا کے دوران یا فوری بعد کیا جائے گا۔پاک بھارت کرکٹ معاملات کی بحالی میں شریک ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان رواں ماہ ہی سری لنکا میں مختصر سیریز کھیلی جائے گی، جو 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 پر مشتمل ہوگی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان نے کہا تھا کہ پی سی بی بھارتی حکومت کے جواب کی منتظر ہے۔ پاک بھارت سیریز ہونے کی صورت میں شائقین کو ویزہ کے حصول میں مسائل پیش ا?سکتے ہیں اور ہم نے سری لنکا حکومت سے کہا ہے کہ وہ ویزہ مسائل حل کرنے میں مدد کرے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…