بنگلادیش پریمیر لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بھی پاکستانی
لاہور(نیوزڈیسک )رواں سال کے آخر میں ہونے والی بنگلادیش پریمیر لیگ نے 16پاکستانی کرکٹرز سے معاہدہ کرلیا،پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر یاسر شاہ اور شاہد آفریدی لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔22نومبر سے شروع ہونے والی بی پی ایل کے تیسرے سیزن میں شامل چھ ٹیموں کے لیے پاکستان کرکٹ… Continue 23reading بنگلادیش پریمیر لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بھی پاکستانی