پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ،کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ پیش آیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ(آن لائن) کرکٹ کی تاریخ کا ایک انوکھا واقعہ اس وقت پیش آیا جب بی پی ایل کے ایک میچ میں پاکستانی بلے باز احمد شہزاد آوٹ ہو کر بھی آوٹ نہ ہوئے۔ ہوا کچھ کہ ایسا کمیلا وکٹورینز کی طرف سے کھیلنے والے احمد شہزاد رن لینے کیلئے بڑھے تو ان کے راستے میں دوسری ٹیم کے کھلاڑی ڈلشان آگئے جس کی وجہ سے وہ گر پڑے۔ اسی دوران دوسرا کھلاڑی بھی رن لینے کیلئے احمد شہزاد کی کریز میں آچکا تھا۔دونوں کھلاڑیوں کے ایک اینڈ پر ہونے کی وجہ سے ایک کھلاری آوٹ ہوا۔ری پلے کے مطابق احمد شہزاد کریز سے باہر تھے۔ اسطرح وہ آوٹ تھے لیکن انہوں نے ایمپائر سے احتجاج کیا کہ ان کو گرایا گیا ہے جس پر معاملہ تیسرے ایمپائر کے پاس گیاجس نے ان کو ناٹ آوٹ قرار دیا۔ اس سارے واقعہ میں حیران کن پہلو یہ ہے کہ یاتو اس بال کو ڈیڈ بال قرار دیا جاتا یا احمد شہزاد کو رن آوٹ دیا جاتا لیکن نہ تو بال ڈیڈ دی گئی نہ آوٹ دیا گیا حالانکہ قانون ہے کہ اگر ایسا کوئی واقعہ ہو جائے تو بال ہی ڈیڈ دی جاتی ہے لیکن بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں پہلے سے ہی ناقص ایمپائرنگ کے واقعات میں ایک اور واقعہ کا اضافہ ہوگیا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…