نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی حکومت پاک بھارت کرکٹ سیریزکی تجویزمستردکردیگی،دونوں ممالک کے درمیان سیریز رواں ماہ سری لنکا کے نیوٹرل مقام پر شیڈول ہے۔ایک بھارتی اخبار نے بی سی سی آئی کے اعلی عہدیدار کے توسط سے بتایا ہے کہ حکومت کی جانب سے ایسے اشارے ملے ہیں، جن سے یہ تاثر ملتا ہے کہ مودی حکومت پاکستان سے سیریز میں دلچسپی نہیں رکھتی اور اگر ایسا ہوتا تو اجازت بہت پہلے ہی مل چکی ہوتی۔بی سی سی آئی اہلکار کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے اشارے ملے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ کی اجازت نہیں ملے گی ،ہونا ہوتی تو بہت پہلے اجازت مل جاتی۔
بھارتی میڈیا نے پاکستان، بھارت کرکٹ سیریز کے بارے میں بری خبر سنا دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































