ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

عامریامین نے پہلے ہی میچ میں دھماکہ کردیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

شارجہ(نیوزڈیسک) پاکستان انگلیند شارجہ ٹی ٹوئنٹی میں نوجوان عامر یامین پہلی ہی گیند پر وکٹ لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ جاری ہے۔ پاکستان کی جانب سے نوجوان عامر یامین نے شاندار ڈیبیو کیا ہے۔ عامر یامین نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کے پہلے اوور کی پہلی ہی گیند پر وکٹ لے کر سب کو حیران کردیا ہے۔ عامر یامین کیرئیر کے آغاز میں پہلی ہی گینڈ پر وکٹ حاصل کرنے والے گیارہویں کھلاڑی بن گئے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…