شارجہ (نیوزڈیسک)ٹی 20،شاہدآفریدی نے ایک بڑااعزازاپنے نام کرلیا.قومی ٹی ٹوینٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹی ٹوینٹی میں 86وکٹیں حاصل کر کے سعید اجمل کا 85ریکارڈتوڑ دیاہے اور ٹی ٹوینٹی میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سعید اجمل نے 64ٹی ٹوینٹی میچز میں 85وکٹیں حاصل کیں جبکہ شاہد آفریدی نے 83ویں میچوں میں سعید اجمل کا86وکٹیں حاصل کر کے سعید اجمل کا ریکارڈ توڑ دیاہے اور ٹی ٹوینٹی کرکٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔جس کے بعد سعید اجمل 64میچوں میں 85وکٹوں کے ساتھ دوسرے اور عمر گل 58میچوں میں 83وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں ۔
ٹی 20،شاہدآفریدی نے ایک بڑااعزازاپنے نام کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی



















































