ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

ٹی 20میں انگلینڈسے شکست ،پاکستانی ٹیم کو”گیئر“لگ گیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2015 |

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)ٹی 20میں انگلینڈسے شکست ،پاکستانی ٹیم کو”گیئر“لگ گیا۔ٹی 20میں شکست کے بعد پاکستان کی پوزیشن چھٹے سے چوتھے نمبرپرآگئی ہے ۔آئی سی سی کی نئی ٹی 20رینکنگ کے مطابق اب تک سری لنکاہی پہلے نمبرہے جبکہ پاکستان انگلینڈ سے سیریزہارنے کے بعد چھٹے سے چوتھے نمبرپرآگیاہے ۔جبکہ بھارت اب بھی پاکستان سے ایک پوزیشن نیچے اورساتویں نمبرہے ۔پاکستان کے چوتھے نمبرپرآنے سے اب پاکستان کے لئے پہلے والی پوزیشن حاصل کرنے کے لئے مزید دوٹی 20سیریزکھیل کرجیتناہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…