ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

شارجہ: انگلینڈ نے تیسرے ٹی 20 میں بھی پاکستان کو شکست دیدی

datetime 1  دسمبر‬‮  2015 |

شارجہ(نیوز ڈیسک)انگلینڈ نے تیسرے ٹی 20 میں بھی پاکستان کو ہرادیا۔تیسرے اور آخری ٹی20میں پاکستان اورانگلینڈکےدرمیان میچ ٹائی ہونے کے بعد سپر اوور میں مقابلہ ہوا جس میں پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 3 رنز بنائے۔ بیٹنگ کے لیے شاہد آفریدی اور کامران اکمل آئے تاہم دونوں کھلاڑی صرف 3 رنز بناسکے، کامران اکمل اوور کی آخری گیند پر آوٹ ہوگئے۔ اس طرح انگلینڈ کی ٹیم کو 4 رنز ہدف ملا۔انگلینڈ کی ٹیم نے جواب میں سپراوور کی پانچویں گیند پر ہدف مکمل کرکے میچ جیت لیا۔ اس فتح کے ساتھ انگلینڈ کی ٹیم نے یہ سیریز بھی 3-0 سے جیت لیا۔اس سے قبل پہلے انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ہوئے 20اوورز میں8 کھلاڑیوں کے آوٹ ہونے پر 154 رنز بنائے تھے جس میں وینسی نے46رنز بنائے تھے۔پاکستانی ٹیم کو 155 رنز کا ہدف ملا جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 154 رنز بنائے اور اس طرح میچ ٹائی ہوگیا تھا۔پاکستان کی جانب سےشعیب ملک نے 75 رنز بنائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…