جمعرات‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل میچ کھیل کر ہی ریٹائرمنٹ لوں گا ، سعید اجمل

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل میچ کھیل کر ہی ریٹائرمنٹ لوں گا ، سعید اجمل

لاہور(آن لائن)ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ جب تک وہ پاکستان کی جانب سے دوبارہ انٹرنیشنل میچ نہیں کھیل لیتے، ریٹائرمنٹ نہیں لیں گے۔ آف اسپنر سعید اجمل کہتے ہیں کہ وہ پاک انگلینڈ سیریز بہت مس کر رہے ہیں۔ دل کرتا ہے کہ اڑ کر جائیں اور ٹیم میں شامل ہو جائیں۔سعید… Continue 23reading پاکستان کی جانب سے انٹرنیشنل میچ کھیل کر ہی ریٹائرمنٹ لوں گا ، سعید اجمل

جنوبی افریقن کر کٹ ٹیم کا شیو سنہا کی دہشتگر دی پر اظہا ر تشویش

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

جنوبی افریقن کر کٹ ٹیم کا شیو سنہا کی دہشتگر دی پر اظہا ر تشویش

ممبئی (آن لائن) بھارت کے دورے پر آئی ہوئی جنوبی افریقہ کی ٹیم نے راجکوٹ واقع اور بھارتی کرکٹ بورڈ پر ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے حملے پر اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا ۔ انہوں نے کہا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے کہا ہے کہ اگر بھارتی کرکٹ بورڈ کی اپنی سیکورٹی محفوظ نہیں… Continue 23reading جنوبی افریقن کر کٹ ٹیم کا شیو سنہا کی دہشتگر دی پر اظہا ر تشویش

فواد عالم ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر حیران

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

فواد عالم ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر حیران

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )فواد عالم 5 برس بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا موقع ملنے پر خوشی کے ساتھ ساتھ حیران بھی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ہر فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی کرنا اعزاز کی بات ہے، موقع سے پورا پورا فائدہ اٹھاتے ہوئے عمدہ کارکردگی پیش کروں گا۔انٹر ویوکے دوران فواد نے… Continue 23reading فواد عالم ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر حیران

شیو سینا کی جانب سے پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کو بھی سنگین نتائج کی دھکمیاں

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

شیو سینا کی جانب سے پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کو بھی سنگین نتائج کی دھکمیاں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شیو سینا کی جانب سے بی سی سی آئی کے دفتر پر حملے کے بعد بھارتی ہندوانتہا پسندوں کی جانب سے پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔انہیں کہا گیاہے کہ وہ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ میں ایمپائرنگ کے فرائض سرانجام نہ دیں ورنہ انہیں… Continue 23reading شیو سینا کی جانب سے پاکستانی ایمپائر علیم ڈار کو بھی سنگین نتائج کی دھکمیاں

شیو سینا کا بھارتی کرکٹ بورڈ کے دفتر پر حملہ انتہائی افسوسناک ہے،آئی سی سی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

شیو سینا کا بھارتی کرکٹ بورڈ کے دفتر پر حملہ انتہائی افسوسناک ہے،آئی سی سی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈ سن نے بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے بھارتی کرکٹ بورڈ پر حملے پر انتہائی افسوس کا اظہار کیاہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈیوڈ رچرڈ سن نے کہا کہ کرکٹ کھیلنے والے ممالک میں باہمی تعاون کو فروغ دینا چاہیے جبکہ بھارتی انتہا… Continue 23reading شیو سینا کا بھارتی کرکٹ بورڈ کے دفتر پر حملہ انتہائی افسوسناک ہے،آئی سی سی

شیو سینا کا بی سی سی آئی کے دفتر پر دھاوا،شہریار خان بھی ڈٹ گئے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

شیو سینا کا بی سی سی آئی کے دفتر پر دھاوا،شہریار خان بھی ڈٹ گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی انتہا پسند تنظیم شیوسینا کے کارکنوں کے بھارتی کرکٹ بورڈ کے دفتر پر دھاوے کے بعد ملاقات تو منسوخ ہو گئی ہے لیکن چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان بھی اپنے موقف پر ڈٹ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق شہریار خان کا کہناتھا کہ وہ بھارت بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر ششانک منوہر… Continue 23reading شیو سینا کا بی سی سی آئی کے دفتر پر دھاوا،شہریار خان بھی ڈٹ گئے

شہریار خان اور ششانک منوہر کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

شہریار خان اور ششانک منوہر کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ ششانک منوہر کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ ہو گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں سربراہوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاک بھارت سریز کے حوالے سے مذاکرا ت ہونے تھے لیکن بھارتی انتہاپسند تنظیم شیو سیناکے بی سی… Continue 23reading شہریار خان اور ششانک منوہر کے درمیان ہونے والی ملاقات منسوخ

پاکستان سپرلیگ کی ٹیموں کےلئے بولی کاعمل شروع

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان سپرلیگ کی ٹیموں کےلئے بولی کاعمل شروع

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان میں پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں کے لیے بولی کا عمل شروع کر دیا گیاہے ۔ پاکستان سپر لیگ کا پہلا ایڈیشن آئندہ سال فروری میں دبئی اور شارجہ میں کھیلا جائے گا۔ لیگ میں پانچ شہروں کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ اور ملتان کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن کے مالکانہ حقوق دس… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ کی ٹیموں کےلئے بولی کاعمل شروع

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سٹیون سمتھ اور ڈیل سٹین کا قبضہ برقرار

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سٹیون سمتھ اور ڈیل سٹین کا قبضہ برقرار

دبئی(نیوز ڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلوی قائد اسٹیون اسمتھ بیٹنگ جب کہ بالنگ میں جنوبی افریقن اسپیڈ گن ڈیل اسٹین کی بادشاہت قرار ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری حالیہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق آسٹریلوی قائد اسٹیون اسمتھ بیٹنگ میں 910 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبرپر موجود ہیں… Continue 23reading آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سٹیون سمتھ اور ڈیل سٹین کا قبضہ برقرار