پاکستانی وومین کرکٹ ٹیم کو دوسرے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں گیارہ رنز سے شکست
گرینیڈا (این این آئی)ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں گیارہ رنز سے ہراکر سیریز میں کامیابی حاصل کرلی ہے ۔پاکستانی ٹیم نے گرینیڈا میں ہونے والے میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پرصرف 95رنز بنائے اور میزبان ٹیم نے 17.4اوورز… Continue 23reading پاکستانی وومین کرکٹ ٹیم کو دوسرے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں گیارہ رنز سے شکست