اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سزا یافتہ کرکٹر محمد عامر کا نام پاکستان سپر لیگ کیلئے منتخب شدہ 90پاکستانی کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل نہیں ۔ اس طرح ان کی پاکستانی کرکٹ میں واپسی کی کوششوں کو شدید دھچکالگا ہے۔یاد رہے کہ محمد عامر اس وقت بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں اپنی صلاحیتیوں کابھرپور اظہار کر رہے ہیں۔