پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

حریف فٹبالرکو سر سے ٹکر، بیٹا بھی زیڈان کے نقش قدم پر چل پڑا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میڈرڈ(نیوز ڈیسک) فرانس کے سابق عظیم فٹبال زین الدین زیڈان کا بیٹا لوکا بھی ان کے نقش قدم پر چل پڑا، رئیل میڈرڈ کی یوتھ ٹیم کی جانب سے ایک مقابلے میں حریف کھلاڑی کو سر سے ٹکر مارنے پر انھیں میدان سے باہر جانا پڑا۔فرانس کے سابق فٹبالر زیڈان کے بیٹنے لوکا رئیل میڈرڈ کی یوتھ ٹیم میں گول کیپر ہیں اور ایک میچ میں 4 گول کھانے کے بعد فرسٹریشن کا شکار ہوگئے اور مخالف ٹیم کے کھلاڑی کو ٹکر دے ماری۔ لوکا کی حرکت پر ریفری نے فوراً ریڈ کارڈ دکھایا اور انھیں میدان سے باہر کردیا۔یاد رہے کہ 2006 کے ورلڈ کپ فائنل میں لوکا کے والد زیڈان نے بھی اطالوی ڈیفینڈر مارکو میٹیرازی کو ٹکر دے ماری تھی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…